آج سے پانچ ارب برس بعد جب سورج اپنا ایندھن ختم کرنے سے قبل پھیلے گا تو

آج سے پانچ ارب برس بعد جب سورج اپنا ایندھن ختم کرنے سے قبل پھیلے گا تو زمین کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لے گا ، زمین اپنے تمام ریکارڈ سمیت ختم ہو جاے گی اور یہاں انسان ، انسانی تہذیب اور زندگی کا کوئی ثبوت باقی نہیں رہے گا ، لیکن ہم بیرونی خلا میں پہلے ہی ثبوت بھیج چکے ہیں ، ١٩٧٧ میں امریکی خلائی ادارے ناسا نے وؤیجر ون اور ٹو کے نام سے دو ایسے سیٹلائٹس بھیجے جن کا مقصد کسی ممکنہ زہین خلائی مخلوق…

Read More